Site icon Daily Pakistan

جے سوریا کو سری لنکا کی ٹیم کا فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ

جے سوریا کو سری لنکا کی ٹیم کا فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ

جے سوریا کو سری لنکا کی ٹیم کا فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ

سری لنکا کرکٹ نے سنتھ جے سوریا کو ایک سال کے لیے کل وقتی ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق سنتھ جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سنتھ جے سوریا کا نیا دور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد شروع ہوگا۔سنتھ جے سوریا کی کوچنگ میں سری لنکن ٹیم نے بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست دی ہے اور انگلینڈ کو اس کے ہوم گرانڈ پر ٹیسٹ میچ میں شکست دی ہے۔سری لنکن کرکٹ ٹیم بھی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کے قریب ہے۔

Exit mobile version