Site icon Daily Pakistan

حارث روف میجر لیگ میں ٹاپ بولر بن گئے

حارث روف میجر لیگ میں ٹاپ بولر بن گئے

حارث روف میجر لیگ میں ٹاپ بولر بن گئے

پاکستانی فاسٹ بولر حارث روف میجر لیگ میں ٹاپ بولر بن گئے ہیں۔میجر لیگ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر حارث روف کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔سان فرانسسکو کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر نے آج نیویارک کے خلاف 24 رنز کے عوض 2 وکٹ اپنے نام کیں۔
حارث روف نے گزشتہ روز لاس اینجلس کے خلاف 4 وکٹ لیں جبکہ افتتاحی میچ میں واشنگٹن کے خلاف ان کی وکٹوں کی تعداد 3 تھی۔پاکستانی فاسٹ بولر نے میجر لیگ کے 3 میچز میں 9 وکٹیں لی ہیں، وہ اس وقت ایونٹ کے ٹاپ بولر ہیں۔

Exit mobile version