حج 2026ء کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 2 دن کی توسیع کی گئی ہے۔اسلام آباد سے ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق عازمینِ حج کی درخواست پر رجسٹریشن کا عمل 11 جولائی تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق اب تک 3 لاکھ 13 ہزار افراد نے حج 2026ء کی رجسٹریشن مکمل کی ہے۔
ترجمان کے مطابق حج 2026ء کے اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط حج پالیسی کے مطابق الگ سے جاری کیے جائیں گے۔
پاکستان
حج 2026ء کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 2 دن کی توسیع
- by Daily Pakistan
- جولائی 9, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 9 Views
- 4 گھنٹے ago