خاص خبریں

حکومت غریب پر ٹیکس لگاکر الزام آئی ایم ایف پر لگارہی ہے: مفتاح اسماعیل

حکومت غریب پر ٹیکس لگاکر الزام آئی ایم ایف پر لگارہی ہے: مفتاح اسماعیل

کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ منی بحٹ روکنے کے لیے حکومتی اتحادیوں سے جلد رابطے کریں گے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اتحادیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ اس بجٹ کا وزن اٹھاسکیں گے یا نہیں، بجٹ پر بجث میں پہلی تقریر شہبازشریف کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کیسا آئی ایم ایف ہے جو بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگانے کا کہتا ہے مگر رئیل اسٹیٹ کو حکومت سے دو سال کی ایمنسٹی دلوا دیتا ہے۔ سابق وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ یہ حکومت غریب آدمی پر ٹیکس لگارہی ہے اور اپنی اے ٹی ایمز کو اربوں روپے کا ریلیف دے رہی ہے، اوپر سے الزام آئی ایم ایف پر لگارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri