پاکستان معیشت و تجارت

خراب معیشت کے باوجود1 ارب 16کڑور ڈالر سے زاید کی گاڑیاں درآمد

خراب معیشت کے باوجود1 ارب 16کڑور ڈالر سے زاید کی گاڑیاں درآمد

ادارہ شماریات نے گاڑیوں اور ٹرانسپورٹ کی درآمدپر رپورٹ جاری کردی ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی تا دسمبر 1 ارب 16کڑور ڈالر سے زاید کی گاڑیاں اور موٹرسائیکل بسیں درآمد ہوئی ۔درآمد کی گئی گاڑیوں میں لگثرری کاریں ،موٹرسائیکل ،بسیں،ٹرک شامل۔ 6 ماہ میں 8کڑور 76 لاکھ ڈالڑ کے ائیرکرافٹ ،بحری جہاز اور کشتیاں درآمد کی گئیں ۔ 6ماہ کے دوران 7کڑور 48لاکھ ڈالر کی لوڈر گاڑیاں درآمد کی گئیں۔گزشتہ سال 6 ماہ میں 3کڑور 26لاکھ ڈالر کی کاریں ،9لاکھ 15ہزار ڈالر مالیت کے موٹرسائیکل درآمد کیے گئے ۔ گزشتہ سال جولائی تا دسمبر 36کڑور 28لاکھ ڈالر سے ذاید موبائیل درآمد ہوے ۔موبائیل درآمد ت میں سالانہ بنیاد میں 67فصید کمی آئی۔دسمبر 2022ء کے دوران 2کڑور 23 لاکھ ڈالر کے موبائیل ،موٹرسائیکل ، بسیں اور دیگر ٹرانسپورت درآمد ہوئی ۔ دسمبر 2022ء میں 52لاکھ 32ہزار ڈالر کی کاڑیا ں درآمد کی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri