اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے براہ راست ادائیگیوں کی تفصیلات سے آگاہ کردیا۔اسٹیٹ بینک کے بیان کے مطابق براہ راست ادائیگیوں کی مالیت 20 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئی۔راسٹ کے ذریعے 972 دنوں میں 89.2 ملین روپے ادا کیے گئے، اوسطا 9.22 بلین روپے یومیہ ادا کیے گئے۔پہلے ایک ہزار ارب روپے کی ادائیگی راسٹ کے ذریعے 336 دنوں میں کی گئی۔راسٹ کے ذریعے آخری 1000 ارب کی ادائیگیاں 16 دنوں میں کی گئی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، اسٹیٹ بینک کا مشن ڈیجیٹل ادائیگیوں کو آسان اور سب کے لیے قابل رسائی بنانا ہے۔
معیشت و تجارت
راست سے ادائیگیوں کی مالیت 20 ہزار ارب روپے ہوگئی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 18, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 304 Views
- 12 مہینے ago