پاکستان

راولپنڈی ، انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

راولپنڈی ، انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

راولپنڈی ، انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی راولپنڈی میں احتجاج کر رہی ہے۔مختلف حلقوں سے امیدوار، پی ٹی آئی کے کارکنان اور ضلع راولپنڈی کی قیادت لیاقت باغ پہنچ گئی۔کارکنوں نے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف نعرے لگائے۔مری روڈ ریلی کی صورت میں پی ٹی آئی کے کارکن اسلام آباد ڈی چوک جائیں گے۔دوسری جانب لیاقت باغ مری روڈ پر پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے