Site icon Daily Pakistan

رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 2.8 فیصد ہے ، رپورٹ

رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 2.8 فیصد ہے ، رپورٹ

رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 2.8 فیصد ہے ، رپورٹ

ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ پاور سیکٹر ڈسٹری بیوشن ریفارمز رپورٹ 2024 جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے لیے پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 2.8 فیصد، کرنٹ اکانٹ خسارے کا تخمینہ 0.6 فیصد لگایا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے مالیاتی خسارے کا تخمینہ جی ڈی پی کا 7.6 فیصد ہے۔عالمی بینک کے حکام نے بریفنگ میں بتایا ہے کہ گزشتہ مالی سال جی ڈی پی کی شرح نمو 2.5 فیصد رہی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں لیبر فورس میں خواتین کا تناسب جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہے۔

Exit mobile version