اسلام آباد: پاکستان اور رو س کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیاں شروع ہوگئیں ۔روس کے دارالحکومت ماسکو سے تجارتی سامان لیکر مال بردار گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئیں ۔ماسکو سے دھاگہ ، اور چنا لیکر دومال بردار گاڑیاں طورخم سرحد سے پاکستان میں داخل ہوئیں ، پاک روس تجارتی معاہدہ مارچ 2023 میں ماسکو میں طے پایا تھا ، جس کے تحت پاکستان روس کو چاول ، دوائیں ، پھل او ر کھیلوں کا سامان سمیت 26 اشیا برآمد کریگا۔ جبکہ روس سے پیٹرولیم مصنوعات ، ایل این جی ، گندم اور دھاگے سمیت 11 اشیا درآمد کی جائیںگی
پاکستان
معیشت و تجارت
روس کیساتھ زمینی راستے سے تجارت شروع ،پہلی کھپت میں پاکستان کیا کیا پہنچا ؟ چھٹی کے دن پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
- by Daily Pakistan
- جولائی 9, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 547 Views
- 1 سال ago