Site icon Daily Pakistan

روپے نے ڈالر کو شکست دیدی ، یکدم امریکی کرنسی کی قدر کتنی کم ہوگئی ،انٹربینک سے بڑی خبر آگئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، انٹربینک میں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر قرض موصول

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید تین روپے کمی ہوئی ہے ۔ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ڈالر298 روپے تک آگیا تاہم ااج مزید گراﺅٹ کے بعد 295 روپے پر فروخت ہورہاہے ، دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے اور 285.50 روپے پر ٹریڈ ہورہاہے ۔

Exit mobile version