Site icon Daily Pakistan

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں24پیسے کمی

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں24پیسے کمی ریکارڈ ۔تفصیلات کے مطابق آج بھی انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈال

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں24پیسے کمی ریکارڈ ۔تفصیلات کے مطابق آج بھی انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر 24 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 220.65 روپے کا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر گذشتہ روز 220.89 روپے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسیکم ہو کر 226.50 روپیکا ہوگیا ہے

Exit mobile version