Site icon Daily Pakistan

سونیا حسین کو پہلے کمرشل کا کیا معاوضہ ملا؟

سونیا حسین کو پہلے کمرشل کا کیا معائنہ ملا؟

سونیا حسین کو پہلے کمرشل کا کیا معائنہ ملا؟

سونیا حسین کو پہلے کمرشل کا کیا معاوضہ ملا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے پہلے کمرشل سے ملنے والے معاوضے کے بارے میں ایک دلچسپ واقعہ سنایا ہے۔سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت،جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کی۔انہوں نے پہلے کمرشل کے لئے مجھے اپنے بال کٹوانے کے لیے کہا گیا تو میں جواب دیا کہ پیسے مل رہے ہیں نہ تو بال کاٹ دیں،جس کے بعد میرے لمبے بال کاٹ کر کندھے تک کردیئے گئے تھے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس کمرشل کے لئے مجھے ایک لاکھ روپے ملے تھے جس کے بارے میں میں سن کر میرے اوسان خطا ہو گئے تھے۔سونیا حسین نے اپنے بات کو مکمل کرتے ہوئے کہا کہ لمبے بالوں کے بعد چھوٹے شولڈر کٹ ہیئر سٹائل کے ساتھ مجھے دیکھنا میرے گھر والوں کے لئے کسی صدمے سے کم نہ تھا

Exit mobile version