پاکستان معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاو¿ ایک لاکھ 85 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاو¿ 1029 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 58 ہزار 865 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر اضافے سے 1909 ڈالر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri