پاکستان

سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور کو بحال کردیا

لاہور: سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے چارج نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ کے حکم اور نوٹی فکیشن کے باوجود غلام محمود ڈوگر کو 7 روز گزر جانے کے باوجود بھی نگراں حکومت نے چارج نہیں دیا اور اُن کی جگہ دوسرے افسر کو ذمہ داری جاری رکھنے کی ہدایت کی۔اس پر غلا

اسلام آباد:عدالت عظمیٰ نے وفاق کی جانب سے معطل کیے گئے سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کردیا۔عدالت نے سروس ٹربیونل کے خصوصی بنچ کے فیصلے کے خلاف غلام محمود ڈوگر کو فیڈرل سروس ٹربیونل نے بحال کیا تھا۔سروس ٹربیونل کے ہی2رکنی بینچ نے بحالی کا فیصلہ معطل کردیا۔ٹربیونل کے 2رکنی بینچ کا فیصلہ،دوسرا 2رکنی بنچ معطل نہیں کرسکتا جب کہ حکومت کی نظرثانی درخوارست بھی ٹربیونل میں زیر التوا تھی۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ ٹربیونل کا ایک بینچ دوسرے بنچ کا فیصلہ کیسے معطل کرسکتا ہے؟خصوصی بینچ نے ایک جانب کہا درخوارست قبل ازوقت ہے،ساتھ ہی حکم معطل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے