Site icon Daily Pakistan

سینئر اداکار شوکت زیدی انتقال کر گئے

سینئر اداکار شوکت زیدی انتقال کر گئے

سینئر اداکار شوکت زیدی انتقال کر گئے

سینئر اداکار شوکت زیدی انتقال کر گئے۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شوکت زیدی 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔شوکت زیدی کچھ عرصے سے گردوں کے عارضے کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔اداکاری کے علاوہ وہ 1970 سے 1998 تک صحافت کے شعبے سے بھی وابستہ رہے۔بطور مصنف افسانے اور غزلیں لکھنے کے علاوہ انہوں نے 10 سال تھیٹر کے لیے بھی لکھا۔بطور اداکار شوکت زیدی نے لاتعداد ڈراموں میں بے مثال اداکاری کی خوبیاں دکھائی ہیں

Exit mobile version