Site icon Daily Pakistan

شاہد آفریدی نے پرویز مشرف کیساتھ یادگار تصویر شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے پرویز مشرف کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کی۔شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ہم اسی کے بندے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ پرویز مشرف کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔سابق کپتان نے پرویز مشرف کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کی۔

Exit mobile version