Site icon Daily Pakistan

شہناز گل نے اپنے پرستاروں کو آخر کار خوشی کی خبر دے ہی دی

شہناز گل نے اپنے پرستاروں کو آخر کار خوشی کی خبر دے ہی دی

شہناز گل نے اپنے پرستاروں کو آخر کار خوشی کی خبر دے ہی دی

بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شہناز گل نے نیا گھر خرید لیا۔شہناز گل نے حال ہی میں ریلیز ہونیوالی سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان سے اپنا بالی وود میں ڈیبیو کیا ہے ۔شہناز گل حال ہی میں خرید ے گئے اپنے نئے گھر کی خوشی میں اپنے مداحوں کی بڑی تعداد سے مبارکباد وصول کرہی ہیں ۔یہاں یہ با ت قابل ذکر ہے کہ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر مداحوں کی جانب سے موصولی ہونیوالے کچھ محبت بھرے پیغامات کے اسکرین شاٹ بھی شیئر کیے ۔

Exit mobile version