عالمی بینک نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کی ہے تاہم عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سال اور رواں مالی سال کے دوران ملک کی جی ڈی پی کی شرح تین فیصد رہے گی۔ 2018 کے دوران یہ 1.8 فیصد رہنے کی توقع ہے، جبکہ پاکستان میں 40 فیصد لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ آو¿ٹ لک جاری کیا ہے جس میں اگلے 3 سالوں میں پاکستان کی جی ڈی پی 3 فیصد سے نیچے رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔عالمی بینک کے مطابق پاکستان کی شرح نمو رواں مالی سال 1.8 فیصد، 2025 میں 2.3 فیصد اور 2026 میں 2.7 فیصد رہنے کی توقع ہے، جبکہ زرعی ترقی کی شرح رواں مالی سال 3 فیصد، 2025 میں 2.2 فیصد اور 2.2 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ 2026 میں ترقی کی شرح 2.7 فیصد رہنے کی توقع ہے۔
پاکستان
عالمی بینک کی آئندہ مالی سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی
- by Daily Pakistan
- اپریل 2, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 471 Views
- 9 مہینے ago