Site icon Daily Pakistan

عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کی نئی تصویر وائرل

عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کی نئی تصویر وائرل

عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کی نئی تصویر وائرل

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے حال ہی میں اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کو میڈیا سے متعارف کروا کر سب کو حیران کردیا تھا۔گزشتہ ہفتے ممبئی کے ایک ہوٹل میں اپنی سالگرہ سے قبل منعقدہ صحافیوں سے ملاقات میں انہوں نے گوری کے ساتھ اپنی محبت کا باضابطہ اعلان کیا۔اب سوشل میڈیا پر گوری کی ایک نئی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ عامر خان کی پری برتھ ڈے تقریب میں انتہائی دلکش نظر آ رہی ہیں۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گوری کی ایک نئی تصویر شیئر کی گئی، جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔

Exit mobile version