آڈیو کیس میں گرفتار علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیاگیا پولیس کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا ڈال کر ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ میں دہشتگرد ی اور غدار کی دفعات کے تخت مقدمہ درج ہے۔پی ٹی آئی رہنما اور وکیل بابر اعوان اسلام آباد کچہری پہنچ گئے ہیں اس کے علاوہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم بھی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پہنچ گئے
خاص خبریں
علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا ڈال کرعدالت میں پیش کردیاگیا
- by Daily Pakistan
- اپریل 9, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 574 Views
- 2 سال ago