دلچسپ اور عجیب

فوج کو اپنا اور سیاست دانوں کو اپنا کام کرنا چاہئیے،چوہدری نثار علی خان

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ فوج سے سیاست سے الگ رہنے کا فیصلہ جو خوش آئند ہے، فوج کو اپنا اور سیاست دانوں کو اپنا کام کرنا چاہئیے،

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ فوج سے سیاست سے الگ رہنے کا فیصلہ جو خوش آئند ہے، فوج کو اپنا اور سیاست دانوں کو اپنا کام کرنا چاہئیے، ابھی کسی پارٹی کے ساتھ جانے کا فیصلہ نہیں کیا راولپنڈی مورگاہ عوامی مہم کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ فیصلہ کیا ہے کہ حلقہ کے عوام کے ساتھ مشاورت کے بعد فیصلہ کروں، عمران خان سے عزت و احترام کا رشتہ ہے، ن لیگ میں رہا ہوں ان سے بھی اچھا رابطے ہیں، ن لیگ اور پی ٹی آئی سے رابطے میں ہوں حلقے کی عوام سے مشورے کے بعد فیصلہ کروں گا، یہ بھی ہوسکتا ہے آزاد ہی الیکشن لڑوں، الیکشن بہت سے سختیاں کم کردیتا ہے، پنجاب میں جو ہورہا ہے اس سے مجھے دور رکھیں، جب سے پیدا ہوا ہوں یہی سنا ہے کہ احتساب ہو رہا ہے مگر احتساب جب ہوا یکطرفہ ہوا، آج ن لیگ میں وہی کچھ صحیح ہے جو نواز شریف کہتا ہے، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں وہی صحیح جو عمران خان زرداری کہت ہے، یہ سیاست نہیں سیاست میں اختلاف رائے ہوتا ہے میرے مخالف نے اگر خدمت کا دسواں حصہ بھی کام کیا تو اسکو ووٹ دو، آپ مجھے ووٹ دیں گے تو شرمندگی نہیں ہو گی، مجھے لوگ کہتے تھے کہ آپ خاموش بیٹھے رہے تو لوگ بھول جائیں گے۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri