Site icon Daily Pakistan

فیفا ورلڈ کپ:فرانس کو تیونس سے اپ سیٹ شکست

fifa france aur tunas

فرانس کے وزیر نے ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم کو غیر مہذب قرار دے دیا

دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں تیونس نے فرانس کو اپ سیٹ شکست دیدی۔ایجوکیشن سٹی سٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں تیونس نے فرانس کو0کے مقابلے میں 1گول سے اپ سیٹ شکست دی۔تیونس کے وہی خضری نے58ویں منٹ میں ٹیم کو برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔آخری لمحات میں فرانئس نے گول سکور کیا جس کو وی اے آر کے تحت آف سائیڈ قرار دیا گیا۔گروپ ڈی میں پوائنٹس ٹیبل پر6گول کے ساتھ سرفہرست فرائس نے بھی راؤنڈ آف16مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔

Exit mobile version