Site icon Daily Pakistan

فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوگیا

فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوگیا

فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوگیا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوا ہے۔
اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہو گیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 372 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 320 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Exit mobile version