لاہور مین نو یں محرم کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کیلئے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ۔پنجاب حکومت نے صوبے کے اہم شہروں میںموبائل فون سروس جزوی طورپر معطل اور ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے ، محکمہ داخلہ پنجاب اور آئی جی پولیس کے مابین فیصلے کئے گئے جن کے مطابق لاہور میں نویں محرم کے پاونڈو سٹریٹ سے برآمد ہونیوالے مرکزی جلوس کے روٹ پر موبائل فون سروس معطل رہے گی ۔یہاں یہ با ت قابل ذکر ہے کہ شہر میں آج مختلف مقامات پر نکلنے والے دیگر جلوسوں کے روٹس پر بھی موبائل سروس معطل رہے گی
پاکستان
لاہور کے کن علاقوں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی ؟جانیں انتہائی اہم خبر آگئی
- by Daily Pakistan
- جولائی 28, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 389 Views
- 1 سال ago