پاکستان

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144 نافذ کردی

lahore dkate

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144 نافذ کردی، ان میں مال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور سیکرٹریٹ کے اطراف شامل ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تینوں مقامات پر 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ رہے گی۔تینوں مقامات پر مظاہرے اور ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔ پی ٹی آئی نے بدھ کی دوپہر 2 بجے چیئرنگ کراس مال روڈ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے