خاص خبریں

مریم نواز آج جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی

تعلیم کا منشور دینے والے کے اپنے صوبے کے اسکولوں میں بھینسیں بندھی ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی۔ پارٹی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگ زیب کے مطابق وہ مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم، پارٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل اور پالیسیوں کے حوالے سے اظہار خیال کریں گی۔ مریم نواز نوجوانوں کو 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے انتخابی سرگرمیوں کے حوالے سے ٹاسک بھی سونپیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے