انٹرٹینمنٹ

معروف اداکار کا کمسن بچہ پانی کے ٹینک میں ڈوب کر چل بسا

babrak shah

لاہور:پاکستان فلم انڈسٹری کے اداکار ببرک شاہ کا 4سالہ بیٹا انتقال کرگیا۔اداکار نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے اپنے بیٹے کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ میرے تمام بیسوں میں سب سے اچھا اور ذہین لڑکا تھا اللہ تعالی اسکی مغفرت کرے میں اسے یاد کرونگا جب تک ہم دوبارہ نہیں ملیں گے۔اداکار ببرگ شاہ کا کہنا ہے کہ پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے کی وجہ سے ان کے بیٹے کی ہلاکت ہوئی ببرک شاہ کا بیٹا زواریار شاہ 4سال کا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے