اسلام آباد: بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی والدہ نہلاتا ڈگشت 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ مادھوری کی والدہ نہلاتا ڈگشت کا انتقال آج صبح ہوا۔ ان کی آخری رسومات بھی آج ہی ادا کی جائیں گے۔ والدہ کے انتقال کے تصدیق مادھوری او ر ان کے شوہر کی جانب سے کی جاچکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری کی والدہ کی عمر 91 برس تھی فی الحال ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔
معروف ادکارہ مادھوری کی والدہ انتقال کرگئیں

معروف ادکارہ مادھوری کی والدہ انتقال کرگئیں