معروف بھارتی اداکار دنیش فیڈنس کو دل کا دورہ ، ہسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق مقبول بھارتی کرائم ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی میں اہم کردار اداکرنیوالے اداکار ڈنیش فیڈنس کو دل کا دورہ پڑ گیا جس کے بعد ان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔57 سالہ دنیش فیڈنس کو اچانک دل کا دورہ پڑ ا جس کے بعد انہیںممئی کے ایک ہسپتال منتقل کردیاگیا ، دنیش فیڈنس دل کا دورہ پڑنے کے بعد اب وینٹی لیٹر پر موجود ہیں جہاں وہ زنگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔دودہائیوں سے زائد عرصے سے جاری ڈرامے سی آئی ڈی کے عملے اور کاسٹ کو بھی فوری طورپر دنیش کی صحت سے متعلق مطلع کیاگیا جس کے بعد اداکار کی عیادت کیلئے ٹیم ہسپتال پہنچی
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی اداکار کو دل کا دورہ ، ہسپتال منتقل
- by Daily Pakistan
- دسمبر 3, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 504 Views
- 1 سال ago