Site icon Daily Pakistan

ملک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں11 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283.92 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوا ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 285.50 روپے ہے۔

Exit mobile version