پاکستان

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹنے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ا لیکشن کمیشن کی فیکٹ فنڈنگ رپورٹ درست قرار دے دی۔ہمارے نمائندے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالتی بینچ میں چیف جسٹس ہائیکورٹ عامر فاروق،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اورجسٹس بابر ستار شامل ہیں۔عدالت نے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ درست قرار دے دی اور الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا عمل بھی درست قرار دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri