محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقون میں آندھی او ر گرج چمک کیساتھ مزید بارش اور بیشتر علاقون میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم کشمیر کشمیر ، گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ مزید بارش متوقع ہے اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارش کے باعث گوجرانوالہ ، لاہور ، سیالکوٹ کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے ۔
موسم
موسم کے تیور بدل گئے ۔۔۔!!!محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
- by Daily Pakistan
- جولائی 9, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 412 Views
- 1 سال ago