انٹرٹینمنٹ

میرا جی نے عمرے کی ادائیگی کے بعد کس کیلئے دعا کی ؟

میرا جی نے عمرے کی ادائیگی کے بعد کس کیلئے دعا کی ؟

پاکستانی فلم اسٹار میرا جی نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی ۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ سے مختلف تصاویر شیئر کی ہیں ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ میر ا جی خانہ کعبہ کے سامنے کھڑی ہیں اور ان کے عقب میں بیت اللہ کا درہے اور وہ دعا مانگ رہی ہیں جبکہ دیگر تصاویر میں انہیں مسجد نبوی میں تلاوت کلام پاک کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔اداکارہ میرا نے خانہ کعبہ کے در سے تصاویر شیئر کی جس کے کیپشن سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے عمرہ 29 مارچ 2023 کو کیا ہے ۔ساتھ ہی انہوں نے اپنے دوستوں اور مستقبل میں بننے والے دوستوں کیلئے خصوصی دعا کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے