Site icon Daily Pakistan

ناردرن واریئرز تیسری بار ابوظبی ٹی 10 جیتنے کے لئے پرامید

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور ناردرن وارئیرز کے معاون کوچ جیکب اورم پرامید ہیں کہ ناردرن واریئرز تیسری بار بھی ٹرافی حاصل کرنے

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور ناردرن وارئیرز کے معاون کوچ جیکب اورم پرامید ہیں کہ ناردرن واریئرز تیسری بار بھی ٹرافی حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔ ایک ورچوئل بات چیت میں انہوں نے کہا کہ بیٹنگ آرڈر کے شروع میں پاور ہٹر کی وجہ سے ناردرن وارئیرز نے دو مرتبہ ٹائٹل جیتا ہے اور اب تیسری بار بھی کچھ ایسا کرنے کی جستجو میں ہیں۔ انہوں نے ہم جیتنے کے مقصد سے میدان میں اتریں گے اور آپ ہمارے اسکواڈ کو دیکھیں تو ابتدائی آرڈر بہت مضبوط ہے کیونکہ ہم نے بہت سے کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔ رواں سیزن میں 2 نئی ٹیموں کا اضافہ ہوا جس کے بعد ان کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ اس بارے اورم کا کہنا تھا کہ ابوظبی ٹی 10 سیزن 6 کے شیڈول کا پر گہری نگاہ ڈالنا ہوگی کیونکہ میچوں اور آرام کے درمیان توازن بہت اہمیت رکھتا ہے

Exit mobile version