Site icon Daily Pakistan

ناصر اقبال نے بیگا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

ناصر اقبال نے بیگا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

ناصر اقبال نے بیگا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونے والا بیگا اوپن اسکواش جیت لیا۔ناصر اقبال نے فائنل میں سیکنڈ سیڈ ہانگ کانگ کے میتھیو لائے کو صرف چوبیس منٹ میں تین صفر سے شکست دی۔ناصر کی کامیابی کا اسکور 6-11، 1-11 اور 3-11 رہا۔بیگا اوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم 12 ہزار ڈالرز تھی۔اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آخری 5 میں سے 4 ٹورنامنٹ جیتے ہیں، بیگا اوپن پاکستانی اسکواش پلیئر کے کیریئر کا 17واں ٹائٹل ہے۔ناصر اقبال اب ملائیشیا میں ہونے والے ٹورنامنٹس میں حصہ لیں گے۔

Exit mobile version