دنیا

نوشادی شدہ اماراتی شہزادی شیخہ مہرہ کون ہیں ؟

نوشادی شدہ اماراتی شہزادی شیخہ مہرہ کون ہیں ؟

شیخہ مہرہ یو اے ای کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی ہیں ۔شیخہ مہرہ نے حال ہی میں میں اپنے منگیتر شیخ مانع سے شادی کی ہے شیخہ ماہرہ نے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ جوڑے نے حال ہی میں نکاح کرلیا ہے او رشادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ۔جوڑے نے اپنی شادی کا اعلان ایک نظم شیئر کرکے کیا جو دلہے کے والد کی جانب سے لکھا گیا ہے ۔جوڑے نے شادی کی دیگر کوئی تفصیل اور تصاویر وغیرہ شیئر نہیں کی ہیں ، شیخہ مہرہ 29 برس کی ہیں اور انہوں نے برطانوی یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ڈگری حاصل کررکھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے