دلچسپ اور عجیب

ن لیگ کے خلاف ڈیلی میل میں جھوٹی خبر عمران خان نے لگوائی،مریم اورنگزیب

maryam imran

لاہور:وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ بغض اور حسد میں مبتلا شخص نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف ڈیوڈ روز سے خبر لگوائی جو جھوٹی نکلنے پر ڈیلی میل نے22کروڑ عوام سے معافی مانگ لی۔ ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف سے معافی مانگنے کی خوشی میں ن لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام مقامی ہاٹل میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے دہشتگردی ختم کی اپنے چالیس سال کے احتساب کا جوراب دیا۔نالائق توشہ خ انہ چور الزام نواز شہباز پر لگاتا ہے۔رانا ثناء اللہ بھی سرخرو ہوئے،تہمارے پاس پنکی اور فرخ گوگی تھی چوری نہیں کی تو جواب دو۔انہوں نے عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ عمران خان چار سال کے بعد کہتا ہے کہ میرے پاس طاقت نہیں تھی چوری نہیں کی تو جوارب دو،سکوال کریں تو سانس بند ہوجاتی ہے۔وہیل چیئر پر آجاتے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ کارکنان کا ایک جگہ جمع ہونا ثبات ہے کہ کون آرہاہے؟نوازشریف نے ایٹم بم دیا عمرن خان سوتر بم ہی دکھا دو،یہ توشہ خانہ چور اس وقت بھی امپائر کی انگلی کا انتظار کررہا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri