Site icon Daily Pakistan

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے

ہماری خوائش ہے کہ پورے ملک میں ایک ہی بار الیکشن ہوں، رانا ثنا اللہ

ہماری خوائش ہے کہ پورے ملک میں ایک ہی بار الیکشن ہوں، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے وہ لندن میں پارٹی قائد، سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے رانا ثناء اللہ پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر بھی ہیں
وزیر داخلہ نجی پرواز کے ذریعے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے لندن روانہ ہوئے رانا ثناء اللہ پارٹی قائد کو ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تفصلات سے آگاہ کریں گے

Exit mobile version