پاکستان

ون مین شو چلایا جارہاہے، عوام تسلیم نہیں کریگی ، عطا تارڑ

ون مین شو چلایا جارہاہے، عوام تسلیم نہیں کریگی ، عطا تارڑ

اسلام آباد: عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اگر بینچز ایسے ہی بنتے اور ٹوٹتے رہیں گے تو ادارے کی ساکھ ختم ہوگی ، ونمین شو چلایاجارہاہے ، عوام تسلیم نہیں کریگی ۔عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی تشریخ کے تمام معاملات پر قوم انحصار کرتی ہے چار تین کے فیصلے کو تسلیم نہیں کیا گیا ادارے کی کیا ساکھ رہ گئی ۔انہوں نے کہاکہ سرکلر کا رواج پہلی بار دیکھا ہے فل کورٹ کی تشکیل اب لازم ہوگئی چار تین کے تنازع کا حل بھی اب لازم ہے۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ لوگ تو کہہ رہے ہیں کہ معاملہ استعفے کی طرف جارہاہے دو تارڑ ایکٹو ہیں بازی میں پہلے ایک تھا ، اب دو ہوگئے ہیں ،جوآین کی پاسداری کیلئے کھڑے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ تب بھی تارڑ کھڑے تھے آج بھی کھڑے ہیں ،لوگ الزامات لگاتے ہیں طرح طرح کی باتیں کرتے ہیں ۔ میں تو حلف دینے کو تیار ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri