دنیا میں بیشترلوگوں نے بچپن کے دوران اپنی نانی اماں یا دادی جان سے پریوں،جنوںبھوتوںکی کہانیاں سنی ہوں گی ذرا سوچیں جو آپ نے سنا اور ایک تخیل بناکر ذہن میں بٹھالیا اب اگر وہی تیل حقیقت کا روپ دھارکر آپ کے سامنے آن کھڑاہوتو پھر کیسا لگے گا بعینہ’ جوباتیں پہلے تخیل تھا محض خواب وخیال تھیں آج وہ بھیانک تعبیربن کر ہمارے سامنے آنے والی ہیں یعنی اس کا آسان اور سادہ مطلب ہے دنیاکا سکون تہہ وبالا ہونیوالاہے بہت سے ماہرین پریشان ہیں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی توپھرکیاہوگا اس پران کے شدید تحفظات ہیں کہ کروناوائرس کی ویکسین کی آڑمیں نہ جانے کتنے گل کھلانے کی پیش بندی جاری ہے پہلے محض خیال تھا اب یقین ہوتاجارہاہے کہ اس پوری گیم کے پیچھے صیہونی دماغ کام کررہاہے جو ہر قیمت پر دنیاکو ہیکل ِ سلیمانی کے زیر ِ نگیں کرناچاہتاہے اس سلسلہ کاپہلا پروجیکٹ 5G کہا جارہاہے کیونکہ 5G انسٹالیشن ہے جو لاک ڈاؤن کے دوران دنیا کے بیشتر ممالک میں چپکے سے کی جا تی رہی ہے۔ عالمی میڈیا کو اس کی رپورٹنگ سے روکا گیا ہے۔ میڈیا پر آپکو 5G کے متعلق کوئی خبر نہیں ملے گی ۔ جب لندن میں مکمل لاک ڈاؤن تھا لیکن وہاں 5 جی انسٹالیشن کا عملہ پھر بھی دن رات پولز پر ٹاورز نصب کرنے میں مصروف رہا جس کا مطلب ہے دال میں کچھ کالاہے یاپھر ساری دال ہی کالی ہے۔ کہا یہ جارہاہے کہ 5G دنیا میں انقلاب بپاکردے گا سوچنے سمجھنے کی بات یہ ہے کہ آخر یہ 5G کیا بلا ہے؟ اسے سمجھے اور جانے بغیر بات کی تہہ تک نہیں پہنچاجاسکتا 5G دراصل انٹرنیٹ اسپیڈ کی تیز ترین رفتار ہے جو اگر کسی علاقے میں لگا دی (انسٹال) کر دی جائے تو اس پورے ایریا کو ایک "سپر کمپیوٹر” کے ذریعے ہر وقت کہیں بیٹھ کر ویڈیو پر دیکھا جا سکے گا علاقے کا کوئی فرد ایسا نہیں بچے گا جس کی جاسوسی ممکن نہ ہو۔ موبائل سے لیکر ٹی وی، ایل سی ڈی یا ایل ای ڈی ، فرج، آٹو پارٹس اور گھر کی تمام اشیاء میں نصب چھوٹے خفیہ کمیروں کے ذریعے چوبیس گھنٹے ہر فرد کی جاسوسی ممکن ہو جائے گی۔ ماہرین کے مطابق 5G سگنلز میں رہنے والا انسان ایسا ہو گا جیسے اسکا دماغ مائیکرو ویو اوون میں پڑا ہوا ہو۔ یہ انسان کو مختلف ذہنی بیماریوں کا شکار کر دے گی لیکن صیہونی خفیہ ہاتھ کو اس کی پرواہ نہیں کہ انسانوں کے دماغ پر کیا بیتتی ہے انہیں صرف پوری دنیا کو ڈیجیٹلائز کرنا ہے اور اس مقصد کیلئے لاکھوں انسانوں کو مارنا پڑا تو وہ اس سے بھی دریغ نہیں کریں گے کیونکہ ان کا ایک ایجنڈہ یہ بھی تو ہے کہ دنیا کی آبادی کم سے کم کرناہے ۔ آپ نے بھی شایدکہیں پڑھا ہوکہ ایک وقت آئیگا جب انسانوںکے دماغ کنٹرول کرنے کیلئے کوئی چپ ایجادہوجائیگی اب جو حالات جارہے ہیں لگتا ہے معاملات اسی طرف جارہے ہیں اس لئے غالب خیال یہ ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین ہی اس منصوبے کیلئے کارگر ہے جیسے پولیو ویکسین اورآئیو ڈائیز نمک پر بہت سے لوگوںکے تحفظات ہیں کہ یہ بانجھ پن پیدا کرتاہے یہ بھی آبادی کو کنٹرول کرنے کی سازش ہے اور یہ سازش بالخصوص مسلمانوں کیلئے کی جارہی ہے کہ ان کی تعداد کم ہوجائے تاکہ جہاد کیلئے کم سے کم لوگ میسر آسکیں بذریعہ ویکسین دوسراپروجیکٹ نینو چپس کہاجاسکتاہے کیونکہ حال ہی میں بل گیٹس نے کرونا وائرس کی ویکسین کے پراجیکٹ میں 1 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیاورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اس ویکسین کو ہر شخص کیلئے لازمی قراردے دے گی جس سے پوری دنیا کو ڈجیٹلائز کردیا جائے گا اب سوال ذہن میںاٹھنا یقینی بات ہے کہ وہ کیسے؟ 5G اورنینو چپس کیسے کم کرے گی اس کا جواب انتہائی سادہ ہے 5G کے ٹاورز بظاہر تو آپ کو انٹرنیٹ کی تیز سپیڈ دینے کیلئے ہوں گے لیکن ان کا اصل خفیہ مقصد انسانوں میں لگی نینو چپ (بہت زیادہ چھوٹی چپ) میں جمع ہونے والا ڈیٹا (یعنی آپ کی دماغی سوچ) کسی خفیہ جگہ جمع کرنا ہو گا۔ وہ "خفیہ ہاتھ پوری دنیا کے منتخب انسانوں کے دماغوں میں پیدا ہونے والی سوچ کو کسی نامعلوم جگہ پر اپنے "سپر کمپیوٹر” کے ذریعے دیکھے گابلکہ کنٹرول بھی کرسکے گا یہ ساری نشانیاں دجال کی آمدکی طرف اشارہ ہیں وہ یہودیوں کا مسیحا ہو گا۔اب یہ بات وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ اقوام متحدہ کی سپر گورنمنٹ کا پلان آخری مراحل میں ہے ۔ بالکل ایسی ہی ایک حدیث ِ مبارکہ بھی ملتی ہے کہ دجال ایک جگہ سے گزرے گا جہاں کسی شخص کے والدین فوت ہو گئے ہوں گے، وہ شخص سوچ رہا ہو گا کہ کاش میرے والدین دوبارہ زندہ ہو جائیں دجال اس کی یہ سوچ اور خواہش پہچان لے گا اور اس کے بولنے سے پہلے ہی اس کے پاس جا کر اسے کہے گا کہ اگر میں تمہارے والدین کو زندہ کر دوں تو کیا تم مجھے خدا مان لو گے۔ وہ شخص بولے گا ہاں کیوں نہیں پھر دجال اپنے شیاطین کو حکم دے گا وہ اس شخص کے والدین کے مردہ اجسام میں داخل ہو کر زندہ ہو کر کھڑے ہو جائیں گے اور اس شخص کو کہیں گے کہ بیٹا یہ (دجال) تمہارا رب ہے اس کی بات مان لو، اس کی اطاعت کرو۔ دجال کے بارے میں یہ رویات بھی ملتی ہیں کہ وہ بلکہ کسی کے بولنے سے پہلے اس کے خیالات بھی جان لے گا ۔ یہاں یہ بھی ظلہر ہوتا ہے کہ دجال اور اس کی قوتوں کو شیاطین کی مدد حاصل ہو جائے گی۔ یعنی وہ کسی ایسی ٹیکنالوجی حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہو جائیں گے جس سے دنیا میں موجود غیر مرئی مخلوق یعنی "جنات” سے ان کا رابطہ ممکن ہو جائے گا اور اسی کی مدد سے دجال شیطانوں سے مدد لے گا ۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا : اللہ روئے زمین کے تمام شیاطین کو دجال کے تابع کر دیگا ۔ اب اس سارے منظر نامے کو اگر مختصر بیان کیا جائے تو یہ کچھ ایسا ہو گا کہ ” صیہونی خفیہ ہاتھ” کامیاب ہو رہا ہے، ہر چیز طے شدہ منصوبے کے مطابق ان کے کنٹرول میں ہے۔ کرونا وائرس سے دنیا کو لاک ڈاؤن کروا کے وہ اپنے منصوبے میں کامیاب ہو رہے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے چپکے سے 5G انسٹالیشن شروع کر دی ہے اور بل گیٹس نے نینو چپس کی شروعات کیلئے اقوام متحدہ سے 1 بلین ڈالر کا معاہدہ بھی کر لیا ہے اس معاہدے میں ویکسین بنے گی اور اسی ویکسین کے اندر اتنی چھوٹی نینو چپ ہو گی کہ جو انسان کو خوردبین سے ہی نظر آ سکتی ہے وہ دنیا کے ہر انسان کو دی جائے گی۔ ایک مضمون نگار نے اس کی منظرکشی کرتے ہوئے لکھا ہے Contagion فلم میں جو ویکسین سب کو دی جاتی ہے وہ ناک میں ڈالی جاتی ہے اور ساتھ ہی ایک ڈجیٹل کڑا ہاتھ میں پہنا دیا جاتا ہے جس سے ان کو کسی "خفیہ جگہ” سے مانیٹر کیا جا سکتا ہے حالات وواقعات کے تناظرمیں پورا یقین ہے بل گیٹس بھی اقوام متحدہ کو چلانے والے "خفیہ ہاتھ” کے ساتھ مل کر ایسی ہی ویکسین بنائے گا جو ناک یا منہ میں ڈالی جائے گی اور اسی کے ذریعے نینو چپ بھی ہر انسان کے جسم میں داخل کی جائے گی۔ چونکہ چپ انتہائی چھوٹی ہے اور کسی بھی ویکسین کے ذریعے جسم میں ڈالی جا سکتی ہے لہٰذا کسی انسان کو پتا ہی نہیں چلے گا کہ وہ چپ زدہ ہو چکا ہے۔دجال کو دنیا میں خوش آمدید کہنے کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔ جو پہلے سے اس فتنے سے آگاہ ہوں گے وہی اس سے بچ پائیں گے ۔ جو لاعلم ہوں گے وہ پھنس جائیں گے، بہک جائیں گے، گمراہ ہو جائیں گے، سیلابی پانی میں تنکوں کی طرح بہہ جائیں گے۔ اس دجالی فتنے کو قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھنے کی بھر پور کوشش کریں اور اس فتنے سے بچنے کیلئے دین اسلام میں جو رہنمائی دی گئی ہے اسے اپنی زندگیوں میں فوری طور پر اختیار کریں تاکہ کہیں بے خبری میں اپنی دنیا و آخرت اپنے ہاتھوں سے برباد نہ کر لیں دجال کے فتنے سے بچنے کیلئے سورہ الکہف کی پہلی دس آیات کی روزانہ تلاوت کریں اور دجال کے فتنے سے بچنے کی مسنون دعائیں یاد کر کے اپنے معمول کے اذکار میں شامل فرمائیںکیونکہ جوباتیں پہلے تخیل تھا محض خواب وخیال تھیں آج وہ بھیانک تعبیربن کر ہمارے سامنے آنیوالی ہیں یعنی اس کا آسان اور سادہ مطلب ہے دنیاکا سکون تہہ وبالا ہونے والاہے بہت سے ماہرین پریشان ہیں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی توپھرکیاہوگا اس پران کے شدید تحفظات ہیں کہ کروناوائرس کی ویکسین کی آڑمیں نہ جانے کتنے گل کھلانے کی پیش بندی جاری ہے پہلے محض خیال تھا اب یقین ہوتاجارہاہے کہ اس پوری گیم کے پیچھے صیہونی دماغ کام کررہاہے جو ہر قیمت پر دنیاکو ہیکل ِ سلیمانی کے زیر ِ نگیں کرناچاہتاہے ۔اللہ ان تمام سازشوںکو ناکام بنائے اور ٹیکنالوجی کے عفریت سے اپنی پناہ میں رکھے آمین یارب العالمین۔
ٹیکنالوجی کا عفریت

