ٹل پاراچنار مین شاہراہ آج بھی ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہے۔ذرائع کے مطابق اشیائے ضروریہ نہ ملنے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لوئر کرم کے چار ویلج کونسل میں آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں، فورسز نے کئی مورچوں کا کنٹرول سنبھال لیا، فورسز کی بھاری نفری لوئر کرم میں موجود ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بنکرز مسماری کا عمل تاخیر کا شکار ہے، دونوں فریقین کے اب تک 8 بنکرز مسمار ہو چکے ہیں۔
پاکستان
پاراچنار مین شاہراہ آج بھی ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند
- by Daily Pakistan
- جنوری 19, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 67 Views
- 4 دن ago