Site icon Daily Pakistan

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد اچانک سے مندی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد اچانک سے مندی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد اچانک سے مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد اچانک مندی دیکھی گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں 120 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 81 ہزار 954 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان جاری رہا، دن کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 615 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 74 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Exit mobile version