Site icon Daily Pakistan

پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کیلئے امریکی اداکارہ بیلا حدید بھی میدان میں آگئیں

بیلا حدید

پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کیلئے امریکی اداکارہ بیلا حدید بھی میدان عمل میں آگئیں اپنے مداحوں سے امداد کرنے کا طریقہ پوچھ لیا بیلا حدید نے اپنے لاکھوں مداحوں اور فالوورز سے کہا کہ وہ انہیں بتائیں کہ وہ سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی کس طرح مدد کر سکتی ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنے اکانٹ پرانھوں نے بیلا حدید نے اپنے لاکھوں مداحوں اور فالوورز سے کہا کہ وہ انہیں بتائیں کہ وہ سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی کس طرح مدد کر سکتی ہیں۔

Exit mobile version