Site icon Daily Pakistan

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نیزہ بازی ٹیم انٹرنیشنل چیمپئن شپ کیلیے تیار

شپ کیلیے اردن روانہ ہو گئی نیزہ بازی کے مقابلے 22سے24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہونگے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نیزہ بازی ٹیم انٹرنیشنل چیمپئن شپ کیلیے تیار تین رکنی خواتین نیزہ بازی ٹیم بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کیلیے اردن روانہ ہو گئی نیزہ بازی کے مقابلے 22سے24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہونگے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی قومی ٹیم اوپن ٹرائل کے ذریعے سلیکٹ ہوئی ،ٹیم کوچ ہارون پاکستان وومن ٹیم پہلی بار کسی بڑے انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کررہی ہے، صدر ای ایف پی صاحبزادہ سلطان نے کہا کہ ٹیم کی تیاری اچھی ہے ،پرامید ہوں ۔۔ اچھا پرفارمنس کرینگے ٹیم کا انتخاب ایکوسٹرین فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام اوپن ٹرائلز کے بعد کیا گیا۔ پاکستانی خواتین کی ٹینٹ پیگنگ ٹیم کا یہ پہلا بڑا ایونٹ ہے۔ اس سے قبل وہ جنوبی افریقہ کا تربیتی دورہ کر چکی ہے۔

Exit mobile version