خاص خبریں

پنڈی اجتماع میں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت اور رانا ثناء اللہ ہونگے،پی ٹی آئی

asad fawad

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ تھریٹس سے آگاہ کیا گیا اگر عمران خان یا پنڈی اجتماع میں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ ہونگے۔ایک سوال کے جواب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ واضح ہے اس کی ذمہ دار وفاقی حکومت اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ ہونگے جو خود کہتے ہیں کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے لیکن اسلام آباد میں ہیلی کاپٹر اترنے کی اجازت تک نہیں دے رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri