پاکستان

پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے3سال میں 43ارب سے زائد قرض لیا

qarza

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے دور میں لئے جانیوالے قرضے اور اس پر شرح سود کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ہمارے نمائندے کے مطابق ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس میں قرضوں اور سود کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ساڑھے 3سالہ دور حکومت میں 43ارب سے زائد قرض لیا۔اگست2018سے دسمبر2021تک غیر ملکی قرضہ جات کی تقسیم43ارب4کروڑ ڈالرز تھی۔دو فیصد سود پر دوطرقہ تین ارب بائیس کروڑ امریکی ڈاٹرز کا قرضہ لیا گیا جگہ بانڈز کی مد میں 3کھرب50کروڑ ڈالرز 7فیصد شرح سود پر قرضہ حاصل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri