صحت

چقندر کا جوس کیوں پینا چاہیے؟ جانیں دنگ کردینے والے فواد

chqandar

اسلام آباد: چقندر کا جوس حیرت انگیز طورپر نہ صرف ہماری صحت بلکہ خوبصورتی یعنی جلد اور بالوں کیلئے بھی انتہائی مفید ہے اینٹی آکسیڈنٹس اور ووٹامن سی کا خزانہ چقندر کا جوس جلد کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اور ساتھ ہی بالوں کو گرنے سے بھی روکتا ہے۔ چقندر کا جوس آپ کی جلد کی صحت کو بہتر بناتا ہے چقندر کے جوس میں اینٹی آکسیڈنٹس اور ووٹامن سی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو جلد میں فری ریڈیکلز کی وجہ سے ہونیوالے نقصان کو کم کرنے میں مدد کرسکتی ہے یہ جوس ناصر جلد کو جوان رکھتا ہے بلکہ جھریوں اور سیاہ دھبوں سے بھی نجات کاسبب بنتاہے۔ چقندر کے جوس کو اپنی روزمرہ خوراک میں شامل کرنے سے آپ کے بالوں کے مسائل بھی حل ہوجاتے ہیں چقندر کا جوس آئرن فولیٹ اور وٹامن سی جیسے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے جو بالوں کی صحت مندنشوونما کو فروغ دیتا ہے اور بالو کو گرنے سے روک سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri