Site icon Daily Pakistan

چیف آف دی ائیر سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ گالفر محمد شبیر نے جیت لی

چیف آف دی ائیر سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ گالفر محمد شبیر نے جیت لی

چیف آف دی ائیر سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ گالفر محمد شبیر نے جیت لی

چیف آف دی ائیر سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ گالفر محمد شبیر نے جیت لی ایونٹ میں محمدعالم دوسرے نمبر پر جبکہ حمزہ تیمورامین اور محمد زبیر تیسرے نمبر پر رہے پاک فضائیہ کےترجمان کے مطابق چیمپئن شپ میں 300 گالفرز نے حصہ لیا اور ملک کے مشکل ترین گالف کورس میں 18 ہولز پر کھیلی گئی اور پانچ دن تک جاری رہی اختتامی تقریب ایئرمین گالف کلب اینڈ ریکریشنل پارک کورنگی کریک میں منعقد ہوئی جس میں ائیر مارشل حامد راشد رندھاوا بطور مہمان خصوصی شرکت کی

Exit mobile version