کراچی میں سرکاری لائن سے تیل چوری کرنے کا مقدمہ ریلوے اسٹیشن لانڈھی میں درج کر لیا گیا۔تیل چوری کا مقدمہ ریلوے ملازم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق نامعلوم ملزمان نے ریلوے اسٹیشن کے قریب کھدائی کی۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ریلوے ٹریک کے قریب 10 فٹ گہری سرنگ بنائی گئی، مسافر اور مال بردار ٹرینوں کو نقصان کا اندیشہ تھا۔
پاکستان
جرائم
کراچی ، سرکاری لائن سے تیل چوری کا مقدمہ درج
- by Daily Pakistan
- دسمبر 8, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 34 Views
- 4 دن ago