پاکستان جرائم

کراچی ، پولیس اہلکار کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنیوالے 2 ڈاکو ہلاک

کراچی ، پولیس اہلکار کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنیوالے 2 ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون یعقوب آباد میں پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کے مطابق گزشتہ روز ہلاک ہونے والے ڈاکوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار عبدالغفار شہید ہوا۔ہلاک ڈاکوں سے اسلحہ، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔دوسری جانب گلستان جوہر منور چورنگی کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق ڈاکوں کی فائرنگ سے شہری بھی زخمی ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے